عمر اکمل کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل
لاہور: جارح مزاج بلے باز عمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔عمر اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی، جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے۔ عمر اکمل نے تصویر کے ساتھ پیغام میں!-->…