براؤزنگ highest rate in pakistan history

highest rate in pakistan history

ڈالر کی اونچی اُڑان، اوپن مارکیٹ میں 322 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا رجحان تیز رفتاری اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں آج بھی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی…

اگر امریکی ڈالر قابو نہ آیا تو۔۔۔۔

محمد راحیل وارثی ڈالر کے وار جاری ہیں اور وہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ ملک و قوم کی مشکلات وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہیں۔ پاکستانی روپیہ اپنی قسمت پر ماتم کناں ہے۔ ایک زمانے میں یہ ایشیا کی بہترین کرنسی کہلاتا…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر شارٹ، 250 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی شارٹیج کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔تاہم جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو ڈالر کے نرخ میں 57 پیسے کمی آئی اور وہ239.37 پر بند

ڈالر 239 اور فی تولہ سونا 1 لاکھ 60 ہزار روپے سے متجاوز

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ آج بھی تھم نہ سکا، بلکہ امریکن کرنسی سے مزید اونچی جست لگائی ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ ڈالر 242 روپے سے تجاوز کرنے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 239 رنز پر بند ہوا۔ فی

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 238 روپے پر براجمان

کراچی: امریکی ڈالر وطن عزیز میں روز ہی نت نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5.56روپے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 238.48روپے پر پہنچ گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بے یقینی سیاسی صورت حال، ہفتہ وار بنیادوں پر ملکی

ڈالر کی اونچی اُڑان، بلند ترین سطح 233 روپے پر براجمان

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور ڈالر 229.88 روپے پر بند ہوا۔منگل کو بھی کاروبار کے آغاز پر

روپے کی تاریخی بے توقیری، ڈالر پہلی بار 229 روپے سے متجاوز

کراچی: ڈالر کی قیمت کو لگی آگ بُجھنے میں کسی طور نہیں آرہی بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتی چلی جارہی ہے۔ تازہ خبر یہ ہے کہ ڈالر کے انٹربینک ریٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار 229 روپے سے تجاوز کرگئے۔وطن عزیز میں یومیہ بنیادوں پر معاشی

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 226 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ایسا لگتا ہے کہ امریکی ڈالر نے نہ رُکنے کی قسم کھالی ہے، اسی لیے اس کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 226