ڈالر کی اونچی اُڑان، اوپن مارکیٹ میں 322 روپے سے تجاوز کرگیا
کراچی: ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا رجحان تیز رفتاری اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں آج بھی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی…