براؤزنگ Heavy rain

Heavy rain

کراچی، شدید بارش سے مواصلاتی نظام تلپٹ، موبائل سروسز متاثر!

کراچی: شدید بارشوں کے بعد شہر قائد میں مواصلاتی نظام تلپٹ ہوکر رہ گیا، سیلولر سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو رابطوں میں انتہائی دشواری درپیش ہے۔اطلاعات کے مطابق بارش کی تباہ کاریاں شہر بھر کے مواصلاتی رابطوں کو بھی متاثر کرگئیں، کئی موبائل

شہر قائد پھر ڈوب گیا، سیلابی صورت حال درپیش

کراچی: مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث شہر قائد ڈوب گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔موسلا دھاربارش سے کراچی کی اکثر سڑکیں تالاب اور دریا کا منظرپیش کررہی ہیں۔ بارش کا سلسلہ آج صبح سے کسی حد تک تھم گیا ہے، تاہم مزید

کراچی میں تیز بارش، سیلابی صورت حال، 2 بچے جاں بحق

کراچی: گزشتہ روز سے کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے اور بجلی کی بندش سے عوام کی مشکلات بے پناہ بڑھ گئی ہیں۔خلیج بنگال سے آنے والے مون سون سسٹم نے کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں اور بلوچستان کے

کراچی، بارش سے ضلع وسطی اور غربی کی ابتر صورت حال

کراچی: گزشتہ روز کی بارش نے شہر قائد کو ایک بار پھر ڈبو دیا، سرجانی، شادمان ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں آج بھی برا حال ہے، پانی گھروں میں موجود ہے، سڑکیں تالاب بنی ہوئی ہیں، کچرا ہر جگہ نظر آرہا ہے، سڑکوں پر گڑھے پڑ گئے۔گزشتہ روز کی بارش سے

پنجاب میں طوفانی بارشیں، مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق

لاہور: صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مکانات کی چھتیں اور مٹی کے تودے گرنے سے 17 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی ابراہیم کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور

آج بھی شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، کراچی ڈوب گیا!

کراچی: اتوار سے شروع ہونے والے مون سون کے تیسرے اسپیل نے کراچی بھر کو ڈبو ڈالا ہے۔ پیر کو بھی شہر کے مختلف علاقوں اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ملیر و دیگر میں تیز و ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری!

کراچی میں دوپہر کے وقت سے شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث موسم بہتر ہوگیا، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام کی صورت حال پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔کراچی میں تیز دھوپ اور گرمی کے بعد جمعہ کو ساڑھے 3