براؤزنگ Hammad Azhar

Hammad Azhar

پی ٹی آئی اجلاس: گنڈاپور اور حماد اظہر میں لفظی گولا باری

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈاپور احتجاج مؤخر کرنے کے حق میں بات کرتے رہے، حماد…

مراد سعید، سواتی اور حماد اظہر سمیت 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور حماد اظہر سمیت 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کردیے گئے۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے 18 اشتہاری رہنماؤں کے شامل تفتیش اور انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش نہ ہونے…

پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں شفقت محمود، حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے ناقابل ضمانت

سسٹم میں گیس کی کمی کو پورا کرنے کیلیے کوشاں ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ایک حد سے زیادہ گیس سستی نہیں دے سکتے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کی گیس کی طلب بڑھ جاتی ہے، موسم سرما میں دیگر شعبوں کی گیس روک

ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، حماد اظہر

وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہرکا کہنا ہے کہ جائز مطالبات مانیں گے لیکن ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے۔ وفاقی وزیرتوانائی نے کہا کہ پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، لیکن چند کمپنیوں کو نوازنے کے لئے…

ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی خبر غلط ہے: وزیر توانائی

اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر نے گھریلو صارفین کو ہفتے میں صرف تین دن گیس فراہمی کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کا کہا ہے۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں

مرکزی کابینہ میں ردو بدل، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماہر معاشیات شوکت ترین کو نیا وزیر خزانہ بنایا گیا ہے اور انہیں ریونیو کی ذمے داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے صوابدیدی…

پٹرول ڈیڑھ اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے جب کہ ڈیزل کے نرخ میں 3 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ اس موقع…