براؤزنگ Hamas

Hamas

مصری میڈیا کا غزہ میں جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہونے کا دعویٰ

قاہرہ: مصری میڈیا کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ مصری میڈیا القاہرہ ٹی وی کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے سے نافذالعمل ہوگیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے غزہ جنگ بندی…

حماس کا صدر ٹرمپ کے غزہ پلان میں ترمیم کا مطالبہ

غزہ: حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق 20 نکاتی امن منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی قیادت کے قریبی فلسطینی ذریعے نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح…

فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے صدر محمود عباس نے مزاحمتی تحریک حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو لکھے گئے خط میں صدر محمود عباس نے فلسطینی عوام کی…

اسرائیل پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانے کا امکان

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ 7 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور غزہ جنگ بندی کے حوالے سے جلد معاہدہ طے پانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے لیے قاہرہ میں امریکا اور…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ایک روز کی مزید توسیع

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع ہوگئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع ہوگئی ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان آج جنگ بندی ختم ہونے…

اسرائیلی یرغمالیوں کا حماس کے حسن سلوک کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیلی یرغمالیوں نے حماس کے حُسن سلوک کا اعتراف کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ ہمیں سرنگوں میں رکھا گیا تھا جہاں ہم سے ملنے حماس کے سربراہ یحییٰ سناور بھی آئے اور نہ صرف حفاظت کی یقین دہانی کرائی بلکہ کسی بھی چیز کی کمی نہ ہونے دی۔…

14 ہزار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی شروع

دوحہ: 7 ہفتوں تک لڑائی میں 14 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قتلِ عام کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 150 فلسطینیوں کو…

حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا، معاہدے کے تحت حماس 50 یرغمالیوں…

غزہ بارڈر پر اسرائیلی حملہ پسپا، ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ

غزہ: اسرائیلی حملے کو غزہ کی سرحد کے پاس حماس نے پسپا کردیا، جس میں اسرائیلی فوج کے 2 بلڈوزر اور ایک ٹینک تباہ ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا نے تصدیق کی کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز اور اسرائیلی فوج کے درمیان خان…

حماس اور حزب اللہ کے حملوں میں 2 ہزار اسرائیلی ہلاک

تل ابیب: اسرائیل نے حماس اور حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں اپنے ملک میں 2 ہزار اموات کی تصدیق کردی۔ ان حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زائد ہے۔ دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے ٹینکوں کو ہدف بنانے کی ویڈیو…