براؤزنگ #GuinnessWorldRecord

#GuinnessWorldRecord

خاتون کی مسلسل 126 گھنٹوں تک گاکر ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش

اکرا: گھانا کی شہری خاتون نے 126 گھنٹے اور 52 منٹ تک مسلسل گانا گاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی سعی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفوا ایسنتیوا نے کرسمس سے ایک دن قبل 125 گانوں پر مشتمل فہرست کی شروعات کی جو وہ پانچ دنوں تک دہراتی رہیں۔…

ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ

مشی گن: امریکی شہری کولٹن پائفر ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کے عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں۔ امریکا کی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے کولٹن پائفر نے اپنی ناک میں اب تک کا سب سے بڑا چھید کروایا ہے، اس بنا پر ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں…

کتے سے مشابہہ روبوٹ نے دُنیا کے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز پالیا

سول: کتے سے مشابہت رکھنے والے روبوٹ نے 19.87 سیکنڈوں میں 328 فٹ کا فاصلہ طے کرکے چار ٹانگوں والے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جنوبی کوریا کی دی ڈائنامک روبوٹ کنٹرول اینڈ ڈیزائن لیبارٹری کے بنائے گئے کتے…

ایرانی شہری نے جسم پر سب سے زیادہ چمچے چپکاکر گنیز ریکارڈ بناڈالا

تہران: جسم پر 88 چمچوں کو توازن کے ساتھ جما کر ایرانی شہری نے اپنا ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔ 51 سالہ ابوالفضل صابر مختاری نے اپنی اس کوشش میں 2021 میں خود کا بنایا گیا 85 چمچوں کا ریکارڈ توڑا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے…

کینیڈین شہری کا 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانے کا ورلڈ ریکارڈ

البرٹا: کینیڈا کے ایک سائیکلسٹ نے 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کینیڈا کے صوبے البرٹا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ مرے نے 5 گھنٹے اور 37 منٹ تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلائی اور 130…

32 سال سے بال نہ کٹوانے والی خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

اترپردیش: بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون، جنہوں نے 32 سال سے بالوں کی کٹنگ نہیں کروائی تھی، انہوں نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شری واستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں…

پیپر ایکس کو دنیا کی تیز ترین مرچ قرار دے دیا گیا

جنوبی کیرولینا: پیپر ایکس کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی تیز ترین مرچ قرار دے دیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز کیرولینا ریپر مرچ کو حاصل تھا۔ جنوبی کیرولینا کی ونتھراپ یونیورسٹی کے محققین کی ٹیم نے پیپر ایکس کی تیزی کے متعلق بتایا۔ ٹیم کے مطابق…

امریکی کسان دنیا کا وزنی ترین کدو کاشت کرنے میں کامیاب

کیلیفورنیا: امریکی کسان بڑی محنت و ریاضت کے بعد 1246.9 کلو وزنی کدو کاشت کرنے میں کامیاب، اُس نے 50 ویں سالانہ چیمپئن شپ جیتتے ہوئے دنیا کا سب سے وزنی کدو اگانے کا عالمی ریکارڈ بھی بناڈالا۔ امریکی ریاست مِنیسوٹا سے تعلق رکھنے والے ٹریوس…

استاد نے 53 سال تک اسکول میں معاشرتی علوم پڑھاکر عالمی ریکارڈ بناڈالا

اِلینوائے: 53 سال تک ایک اسکول میں پڑھا کر امریکا کے ایک استاد نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ امریکی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ پال ڈیوریٹز نے وُوڈ لینڈ مڈل اسکول میں یکم ستمبر 1970 سے معاشرتی علوم پڑھانا شروع کی، جس کے بعد اب…

اطالوی ڈرائیور نے دو پہیوں پر ٹرک چلاکر ریکارڈ بناڈالا

روم: اٹلی سے تعلق رکھنے والے اسٹنٹ ڈرائیور نے ٹرک کیب کو دو پہیوں پر چلاتے ہوئے 12 فٹ اور 5 انچ کے فاصلے سے گزار کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ 43 سالہ مارکو ڈیوڈ گیونی نے بھاری اشیاء اٹھانے والے ٹرک کو اس کے بائیں پہیوں پر چلا کر بیریئر چھوئے…