براؤزنگ Govt of Pakistan

Govt of Pakistan

حکومت کا آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بجٹ کے فوراً بعد حکومت نے اگلے پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ موجودہ پروگرام 30 جون کو…

ورلڈکپ کیلیے قومی ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی، نجم سیٹھی

کراچی: پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کھیلنے کے لیے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد اور پاکستانی ٹیم کے ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے کا معاملہ بدستور بے…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: آئندہ 15 روز کے لیے وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا…

بیک وقت انتخابات کیس: حکومت نے مذاکرات کیلیے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس…

انتخابات کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد: انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہورہے ہیں۔ حکومتی وفد میں اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ، سعد رفیق، یوسف رضا…

الیکشن کیس: مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتے، عدالت کی صرف تجویز ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کروانے کے کیس کی سماعت میں کہا کہ عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کرسکتی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر بینچ پر…

وفاق کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: ملک میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی

پٹرول کی قیمت برقرار، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا

اسلام آباد: آئندہ 15 روز کے لیے حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 15 اپریل تک برقرار

آئی ایم ایف سستا پٹرول اسکیم پر معترض، حکومتی تجویز مسترد

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کی پٹرول پر سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پٹرول کی اسکیم پر شدید اعتراض کیا

عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا گیا: پٹرول 5 اور ڈیزل 13 روپے مہنگا

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرول 5 اور ڈیزل 13 روپے مہنگا کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے