بجلی 1 روپے 6 پیسے مہنگی کردی گئی!
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتیں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ بڑھادیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ہے اور حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے جب کہ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن!-->…