سونے کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد 3700 روپے کم ہوگئی
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جمعرات کو سونا 3700 روپے سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ!-->…