براؤزنگ foreign minister

foreign minister

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر حملہ، وزیر خارجہ کو افغان ہم منصب کا فون

اسلام آباد/ کابل: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے افغان ہم منصب نے رابطہ کرکے کابل حملے کی شدید مذمت کی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کے افغان ہم منصب امیر خان متقی نے فون پر رابطہ کیا اور

وزیر خارجہ نے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا

کراچی: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت معاون ہے، آئیڈیاز

بلاول نے سیلاب زدگان کیلیے ایک گھنٹے میں 130 ارب جمع کرلیے

اسلام آباد: پی پی پی کا دعویٰ ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹے میں اقوام متحدہ (یو این) کے رکن ممالک سے قریباً ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلیے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ امریکا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو

کراچی میں پیپلزبس سروس شروع کردی گئی

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد کے لیے پیپلزبس سروس منصوبے کا افتتاح کردیا۔ بس سروس شروع۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے منصوبے کے تحت کراچی میں 7 مختلف روٹس پر کُل 240 بسیں چلائی جائیں گی۔ اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں آج

بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلیے ہٹ دھرمی پر اترا ہوا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کے لیے بات چیت جاری ہے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے

آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 41ویں سفارتی کورس کی اختتام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آپ نے پاکستان…

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں،وزیرِ خارجہ

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فیٹف سے متعلق ایکشن پلان پر بھرپور تعاون کیا، اسے اب گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں بنتا۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ…

شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران میں ایرانی ہم منصب اور دیگر حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے

کابل: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی، افغانستان میں

دُنیا کو طالبان سے ڈیل کرنے کے لیے نیا رویہ اپنانا ہوگا: وزیر خارجہ

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ طالبان سے ڈیل کرنے کے لیے نیا رویہ اپنانا ہوگا، پچھلا رویہ ناکام رہا، عالمی برادری طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روڈمیپ تشکیل دے۔جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈلائن میں امریکی خبر رساں ادارے اے