براؤزنگ firing

firing

کراچی، لوٹ مار کی واردات کے دوران فائرنگ، 3 سالہ بچی جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں معصوم بچی کی ہلاکت کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی منزل پمپ کے قریب لوٹ مار کی واردات ہوئی، جس کے دوران ڈاکوؤں اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جب کہ

اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹیچر جاں بحق

لکی مروت: اسکول میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ لکی مروت میں پیش آیا ہے، جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹیچر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ لکی مروت کےعلاقے تجوڑی میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے سرکاری پرائمری اسکول نمبرون میں فائرنگ

دیربالا میں جرگے کے دوران فائرنگ، 9 افراد جاں بحق

دیر بالا: جرگے میں تنازع پر فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق براول میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 16 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دیر بالا کے

کابل سے اُڑان بھرنے والے امریکی طیارے سے 3 افراد گر کر ہلاک

کابل: کابل ایئرپورٹ سے اُڑانے بھرنے والے امریکی فضائیہ کے طیارے سے لٹکے افراد میں سے زمین پر گر کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے دوسرے واقعے میں 5 افغان شہری امریکی فوج کی فائرنگ سے مارے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کابل چھوڑنے کے خواہشمند افغان

لیاری میں ہوٹل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی

کراچی: لیاری کی میمن سوسائٹی میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شہر قائد کے علاقے لیاری میمن سوسائٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے ہوٹل پر فائرنگ کی، فائرنگ

امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

کیلی فورنیا: مختلف امریکی ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے عمارت میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بچے سمیت 4…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ، دو نوجوان شہید!

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی دہشت گردی عروج پر ہے، قابض فوج نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض افواج کی مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان

لائن آف کنٹرول، بھارتی فوج کی اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ ، افسران محفوظ!

مظفرآباد: بھارت نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی گاڑی پر ہی فائرنگ کرڈالی، تاہم افسران بال بال بچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر چڑی کوٹ

ایل او سی: بھارت کی شادی کی تقریب پر بلااشتعال فائرنگ، 11 افراد زخمی!

اسلام آباد: ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 11 افراد زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سویلین آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے جگجوٹ گائوں میں شادی کی تقریب میں شریک

باجوڑ، پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، حوالدار شہید!

راولپنڈی: سرحد پار سے پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے حوالدار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی۔آئی ایس