براؤزنگ Father

Father

چھوٹے بچے کا بڑا کارنامہ، والد اور بہن کو ڈوبنے سے بچالیا!

فلوریڈا: سات سالہ بچے نے ناقابل یقین کارنامہ انجام دیتے ہوئے والد اور چھوٹی بہن کو ڈوبنے سے بچالیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے مندارن پوائنٹ میں گزشتہ روز دریائے سینٹ جونز میں 7 سالہ بچے نے ایک گھنٹہ تیر کر تیز بہاؤ میں پھنسے اپنے والد…

ملالہ کے بیان پر اُن کے والد کی وضاحت

لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا شادی سے متعلق بیان گزشتہ روز سے سوشل پر زیر بحث ہے۔ فیشن میگزین ووگ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ملالہ نے کہا کہ کسی کو اپنی زندگی میں رکھنے کے لیے شادی کے کاغذات پر دستخط کرنے کی کیا ضرورت ہے، مجھے…

اداکارہ ایمن سلیم کس سابق قومی کرکٹر کی بیٹی ہیں؟

کراچی: حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔ اداکارہ ایمن سلیم نے حال ہی پاکستان کے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ میڈیا…

اسامہ ستی کے والد کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: مقتول اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے اسامہ ستی کی روح کے ایصال ثواب اور پس ماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ عمران خان نے الم ناک واقعے پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے

بورس جانسن کے والد کا اہلیہ کی ناک توڑنے کا انکشاف!

لندن: برطانوی وزیراعظم کی والدہ کی شوہر کی جانب سے ناک توڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی صحافی نے اپنی کتاب میں لکھا کہ برطانیہ کے موجودہ وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے ایک مرتبہ ان کی والدہ کی ناک توڑ دی تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق صحافی ٹوم