براؤزنگ electricity rate increase

electricity rate increase

عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، فی یونٹ قیمت میں ساڑھے 3 روپے اضافہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں، جس کے تحت بجلی کی قیمتوں

اہلیان کراچی کیلیے بُری خبر، بجلی 9 روپے 42 پیسے یونٹ مہنگی

اسلام آباد: کے الیکٹرک صارفین کے لیے نیپرا نے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے کے الیکٹرک کو بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی

بجلی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ منظور

اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔بتایا گیا ہے کہ یہ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔نیپرا حکام نے کہا

بجلی کی قیمت میں 42 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ

اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبروں کا فقدان ہی نظر آرہا ہے، روز ہی ہر شے اور سہولت گراں ہوتی چلی جارہی ہے، بجلی نرخ میں دو روز قبل ہی چار روپے کا اضافہ ہوا تھا، اب پھر اضافہ کردیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ

بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: عوام کے مصائب میں ایک اور اضافہ، بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کو جون کے مہینے کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہوگی، اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین

پٹرول، بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد: پٹرول اور بجلی کے نرخ بڑھانے کے بعد اب گیس بھی مہنگی کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس قیمت میں اضافہ کردیا۔اعلامیے کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن کے لیے گیس 45 فیصد جب کہ سوئی سدرن کے لیے

عوام کو بجلی کا ایک اور زوردارجھٹکا، قیمت میں قریباً8روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: عوام کے لیے مہنگائی کا بدترین سیلاب آیا ہوا ہے، ایسا پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا، پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں آج ہی ہوش رُبا اضافے کا اعلان کیا گیا، قبل ازیں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی

عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا، فی یونٹ 4 روپے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: عوام کے لیے پٹرول بم کے بعد بجلی کا زوردار جھٹکا، فی یونٹ چار روپے قیمت بڑھانے کی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے منظوری دے دی۔نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ڈسکوز کی اپریل

یکم جولائی سے بجلی نرخ میں ہوش رُبا اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام پر پٹرول بم گرے زیادہ دن نہیں گزرے کہ اب بجلی کے نرخ میں بڑے اضافے کی خبریں گردش کررہی ہیں، بتایا جارہا ہے کہ یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا اندیشہ ہے۔وزارت توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی

اہلیان کراچی پر برق گرادی گئی، بجلی قریباً پانچ روپے یونٹ مہنگی

کراچی: ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بھرپور طور پر برق گراتے ہوئے فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔نیپرا کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 83 پیسے مہنگی