براؤزنگ earthquake

earthquake

اسلام آباد سمیت پنجاب و پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ شہر اقتدار اسلام آباد سمیت اردگرد کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگوں میں…

بھارت زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اُٹھا

نئی دہلی: بھارت زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اُٹھا، عوام میں خوف و ہراس، بھارتی ریاست میگھالیہ میں 6.2 شدت کے زلزلے آئے جب کہ دیگر ریاستوں ہریانہ، بنگال اور آسام میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلہ ریاست…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد/ لاہور: پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ مری، لاہور، گوجرانوالا، جہلم، حافظ آباد، چیچہ وطنی، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، شکر گڑھ، ظفروال،…

خیبر پختون خوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور: ملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹے صوبے خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختون خوا کے شہروں پشاور، سوات، مینگورہ اور گردونواح سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن سے شہریوں میں…

ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے فیفا کی ایک ملین ڈالر امداد

زیورخ: دُنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے بڑا اعلان کردیا۔فیفا کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقم ایک ملین ڈالر زلزلہ متاثرین کے لیے عارضی قیام گاہ کی تعمیر پر خرچ ہوگی،

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 40 ہزار اموات، 70 لاکھ بچے متاثر

انقرہ/ دمشق: گزشتہ ہفتے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ دونوں ملکوں میں زلزلے سے 84 ارب ڈالر نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 37 ہزار

زلزلے سے ترک ڈرامے کورولش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت جاں بحق

انقرہ: ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی، جن میں کئی اداکار اور کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے اداکار جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ زلزلے میں گھر

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 34 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

انقرہ/ دمشق: 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 29 ہزار 500 سے زائد جب کہ شام میں 4 ہزار 600 سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے۔

ترکیہ، شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز

انقرہ/ دمشق: گزشتہ دنوں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا، جس نے مزید تباہی پھیلائی۔زلزلے