امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ
کراچی: عالمی مالیاتی ادارے سے قرض پروگرام کی رقم ملنے کے باوجود انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔جمعہ کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوکر 219 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے مہنگا ہوکر!-->…