براؤزنگ Dog

Dog

خفیہ اہلکاروں کو کاٹنے پر جوبائیڈن کا کتا وائٹ ہاؤس سے بے دخل

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کتا محافظوں اور اہلکاروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گیا، جس پر کمانڈر نامی اس کتے کو وائٹ ہاؤس سے بے دخل کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیائی ادارے سی این این کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ وائٹ ہاؤس میں…

کتے اور بلیاں پالنا دماغی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے میں معاون قرار

میری لینڈ: بڑھتی عمر کے ساتھ دماغی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کے لیے کتے اور بلیاں پالنا مفید قرار دے دیا گیا۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلی یا کتے پالنے سے عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی کارکردگی میں کمی کی شرح سست ہوسکتی ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ…

جانوروں کے ذریعے 75 فیصد متعدی امراض پھیلنے کا انکشاف

کراچی: جانوروں کے ذریعے 75 فیصد متعدی امراض پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، ایکشن فار اینیمل ہیلتھ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 75 فیصد نئی اورابھرتی ہوئی متعدی بیماریاں جانوروں سے پیدا ہوتی ہیں۔ ادارے نے پاکستان میں جانوروں کی صحت کے شعبے میں سرمایہ…

کتا بطخ کے بچوں کا دوست اور سہارا بن گیا

لندن: کتا بطخ کے 15 بے سہارا بچوں کا سہارا بن گیا اور ان کا خیال رکھنے لگا۔اس واقعے نے پوری دُنیا کو حیران کرکے رکھ دیا۔برطانیہ میں لیبریڈور نسل کے ایک رحم دل کتے، فریڈ نے ماں کے غائب ہونے پر بطخ کے بچوں کو گود لے لیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ

بھوک سے تنگ کتے نے گھر جلا ڈالا، مالک کو بھاری نقصان

کینساس: بھوک سے تنگ پالتو کتے نے اپنے مالک کا گھر جلاڈالا، بھوک کے باعث کتے نے چولھا کھول دیا، جس سے ہولناک آگ بھڑک اٹھی اور گھر کو نقصان بھی پہنچا۔یہ واقعہ امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں پیش آیا جب ایک کتے نے چولھے پر رکھی اشیاء

چلی، مسافروں میں کورونا کا پتا لگانے کیلیے کتے تعینات!

سینتیاگو: چلی کے ہوائی اڈے پر مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو تعینات کردیا گیا۔چلی کے سینتیاگو ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو مامور کردیا

کورونا بحران: اب کتے کریں گے سامان کی ڈیلیوری

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، اس کے اثرات اسٹورز اور بازاروں پر بھی واضح نظر آتے ہیں۔عالمی وبا کے باعث مارکیٹیں بند ہیں، لوگ احتیاطی تدابیر کے باعث گھروں سے باہر نکلنے سے گریزاں ہیں اور آن لائن سروس پر انحصار کر رہے ہیں۔ایسے