پٹرولیم قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو بجلی مزید سستی کرکے دیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی قیمتوں میں مزید کمی کے لیے کوششیں جاری ہیں، عالمی منڈی میں پٹرولیم نرخ کم ہونے پر ایک بار پھر پٹرول کے بجائے بجلی سستی کریں گے۔
اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…