براؤزنگ cricketers

cricketers

سلیکٹ نہ کرنے پر کرکٹرز کا ہیڈ کوچ پر جان لیوا حملہ، سر پھاڑ دیا

نئی دہلی: بھارت کی ڈومیسٹک ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ سید مشتاق علی ٹرافی میں ہیڈ کوچ کی جانب سے نظرانداز کرنے پر کرکٹرز نے انڈر 19 کے ہیڈ کوچ پر مبینہ طور پر تشدد کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف پانڈیچیری (CAP) کے انڈر 19 ہیڈ کوچ

رواں برس کون سے پاکستانی کرکٹرز فریضہ حج ادا کریں گے

لاہور: امسال پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی فریضہ حج ادا کرنے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ جون کے…

یومِ تکریم شہداء کی مرکزی تقریب میں بابراعظم اور رضوان کی شرکت

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے یومِ تکریم شہداءِ پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت کی۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے…

حسن علی کی اہلیہ نے پروپیگنڈا ٹوئٹس کا پردہ فاش کردیا

ابوظبی: پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے پاکستان سے ملنے والی دھمکیوں کی خبروں کی تردید کردی۔11 نومبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں حسن علی سے شاہین آفریدی کی گیند پر آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ

بائیو سیکیور ببل سے کرکٹرز خوف اور اکتاہٹ میں مبتلا

لندن: کرکٹرز کے لیے لفظ ‘ببل’ خوف کی علامت بننے لگا، ایک برس تک بائیو سیکیور ماحول میں رہنے کے منفی اثرات پڑنے لگے، انگلینڈ نے اس لفظ پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ کرلیا، انگلش کرکٹ ڈائریکٹر ایشلے جائلز متبادل ٹرم استعمال کرنے کے خواہاں ہیں،…

کورونا وبا، آئی پی ایل سے کھلاڑیوں کی دستبرداری کا سلسلہ جاری!

ممبئی: بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچارکھی ہے، لوگ بڑی تعداد میں ناصرف متاثر ہورہے بلکہ اموات کی شرح بھی خوف ناک حد تک بڑھ گئی ہے، آکسیجن کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ایسے دگرگوں حالات میں بھی دولت کی ہوس میں مبتلا انڈین پریمیئر لیگ کی…

عالمی کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈسپلن کی مثال قائم کردی!

دبئی: پاکستان کے کرکٹرز فیلڈ کے سب سے ’’اچھے بچے‘‘ قرار پائے ہیں، تین سال کے دوران ڈسپلن کی سب سے کم صرف 2 خلاف ورزیوں کے مرتکب ہوئے۔ آئی سی سی نے اپریل 2018 سے اب تک کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات جاری کردیں، ان 3 برسوں میں…

پی سی بی کا کرکٹرز کی کمان بیگمات کو سونپنے کا انوکھا فیصلہ!

لاہور: پی سی بی نے قومی کرکٹرز سے پرفارمنس لینے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ ملک اور بیرون ملک سیریز میں کرکٹرز کی نگرانی اور کمان بیگمات کے ہاتھ میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کووڈ ایس او پیز میں کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر پُرسکون

گنگولی کا تعصب!

شارجہ: بھارت کے کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی بھی تعصب میں مبتلا نکلے۔گنگولی نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھینچی گئی اپنی ایک تصویر کے بیک گراؤنڈ میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر کو ہی دھندلا کردیا۔گذشتہ روز گنگولی نے آئی پی ایل اور یو

6 قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، اب انگلینڈ جاسکیں گے!

لاہور: 6 قومی کھلاڑیوں کے دوسری بار پھر کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، جس کے بعد اب وہ انگلینڈ روانگی کے لیے تیار ہیں۔بتایا گیا ہے کہ دوسری بار منفی ٹیسٹ آنے والوں میں فخر زمان، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔