براؤزنگ cricketer

cricketer

شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے باہر

جوہانسبرگ: پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کے دوران شاداب خان بائیں پاؤں پر گیند لگنے سے انجری کا شکار ہوئے۔…

فواد عالم نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم نے کرکٹ کے بعد اپنی قسمت اداکاری کے میدان میں بھی آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اپنے کرکٹ کے سفر میں بہترین پرفارمنس دینے والے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم کو کون نہیں جانتا۔ خاص طور…

کرکٹر محمد سمیع بھی ناانصافی پر پھٹ پڑے!

کراچی: پاکستان کے فاسٹ بولر محمد سمیع بھی ناانصافی کے خلاف پھٹ پڑے۔ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع نے اپنے ایک بیان میں شکوہ کیا کہ مجھے ہمیشہ ناانصافی کا نشانہ بنایا گیا، کارکردگی کے باوجود نظرانداز کیا جاتا رہا، مواقع نہیں دیے گئے، ایک میچ میں چار

دل گرفتہ عامر کا بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ!

کراچی: پاکستان کے تیز گیند باز محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ