براؤزنگ Covid 19

Covid 19

امسال کورونا کا خاتمہ متوقع ہے: عالمی ادارہ صحت

جنیوا: اقوام متحدہ کے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا کی وبا کا خاتمہ ہونے کی توقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 2022 میں کورونا کی وبا ختم ہونے کی توقع

اومیکرون: خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں کورونا پابندیاں سخت

ریاض: سعودی عرب نے کورونا کیسز بالخصوص اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں پھر سے سماجی فاصلہ لازمی قرار دے دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے عالمی پھیلاؤ اور

کراچی، اومیکرون زدہ خاندان سے رابطے میں رہنے والوں کا بھی ٹیسٹ ہوگا

کراچی: شہر قائد میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد سے رابطے میں آنے والوں کے بھی ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ افراد کے گھر پہنچی اور متاثرہ افراد سے اہل

امریکا میں ’اومی کرون‘ ویرینٹ سے پہلی ہلاکت

واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون نے پنجے گاڑنا شروع کردیے اور نئے ویرینٹ سے پہلی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں پیر کو کورونا کے نئے ویرینٹ اومی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ سیریز ملتوی

کراچی: ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کو ملتوی کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سیریز 6 کھلاڑیوں اور 2 آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ملتوی کی گئی، پی

کورونا وبا، سعودیہ میں یکم فروری سے بوسٹر ڈوز لازمی قرار

ریاض: سعودی عرب نے یکم فروری سے اپنے شہریوں پر کووڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ یکم فروری 2022 سے سعودی عرب کے تمام شہریوں اور رہائشیوں کو اپنے مدافعتی نظام کو محفوظ بنانے کے

ملک کو کورونا سے نکالا، اب مہنگائی سے نکالیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حیران ہوں اپوزیشن ای وی ایم کی مخالف کیوں ہے، حالانکہ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے کوئی جھوٹ نہیں بول سکتا، آنے والے دنوں میں عوام کے لیے بڑا پیکیج لارہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں

جرمنی میں کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

برلن: جرمنی میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نظر آرہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس کیسز کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

پٹرول کی قیمت بڑھانی پڑے گی، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھانی پڑے گی۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران کہا کہ آج ہم پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام کا افتتاح کررہے ہیں،

60 فیصد ویکسی نیشن کے حامل شہروں سے پابندیوں کا خاتمہ

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا ویکسی نیشن میں کارکردگی دکھانے والے شہروں میں معاملات زندگی درجہ بدرجہ معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت 60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔اسد عمر کی سربراہی میں