براؤزنگ Covid 19

Covid 19

سندھ پولیس کے مزید 149 افسران و اہلکار کورونا کی لپیٹ میں آگئے!

کراچی: گزشتہ 5 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 149 پولیس افسران و جوان کورونا وبا کی لپیٹ میں آگئے۔سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہوئے، جس کے بعد اس وبا کی زد میں آنے

کورونا میں مبتلا ماہرہ کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کیلیے پیغام!

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں کورونا وبا کی شکار ہیں۔چند روز قبل عالمی وبا کورونا کا شکار ہونے والی سپراسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنی 36 ویں سالگرہ پر مداحوں کے نام خصوصی پیغام جاری کیا۔فوٹوشیئرنگ ایپ

کورونا وبا مزید 80 زندگیاں نگل گئی!

اسلام آباد: پاکستان بھرمیں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے مزید 80 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے مزید 1704 کیسز رپورٹ جب کہ 80 افراد

ایبٹ آباد: وینٹی لیٹر خراب، کورونا کی مریض جاں بحق

ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں وینٹی لیٹر خراب ہونے سے کورونا سے متاثرہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کے لواحقين نے ایوب میڈیکل کمپليکس کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ شور شرابا اور احتجاج کو دیکھ کر ایوب

کورونا سے 63 افراد جاں بحق، 1792 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1792 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جب کہ 62 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 34 ہزار 772 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد اب کووڈ 19 ٹیسٹس

کورونا کے وار میں تیزی: 87 افراد جاں بحق، 3179 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 87 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 40 ہزار922

سنگیتا بھی کورونا کی زد میں آگئیں!

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایت کارہ سنگیتا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیا

کورونا وبا سنگین: 84 جاں بحق، 2972 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 84 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 39 ہزار 171

فرانس کے صدر میکرون کورونا کی زد میں آگئے!

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔فرانس کے صدارتی محل نے ایک مختصر بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا کووڈ 19 یعنی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی انہیں چند بنیادی علامات محسوس

کورونا وبا 70 زندگیاں نگل گئی، ڈھائی ہزار مریضوں کی حالت تشویشناک!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک یوم میں 70 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ڈھائی ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 40 ہزار