براؤزنگ Covid 19 vaccine

Covid 19 vaccine

اپنے لیے اور اپنے ملک کے لیے ویکسین لگوائیں، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز نہ لگوانے والوں کےلیے 30 ستمبر کے بعد مختلف قسم کی پابندیاں لگنے جارہی ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کورونا وبا سے متعلق قوم کے نام پیغام میں کہا کہ این سی او سی نے کورونا کے خلاف

چین کا افغانستان کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

کابل: چین نے افغانستان کے لیے بڑی امداد کا اعلان کردیا۔ طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے چین کے ایلچی وانگ یو نے ملاقات کی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مالی امداد کا اعلان کیا۔امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد

پی آئی اے کے طیارے چین سے کورونا ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: قومی ایئرلائن کے 2 خصوصی طیارے چین سے 7 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں لے کر پاکستان پہنچ گئے جب کہ تیسری پرواز آج رات 12 بجے پہنچے گی۔ پہلی پرواز صبح 7:30 بجے اور دوسری پرواز دوپہر 12 بجے بیجنگ سے دارالحکومت اسلام آباد پہنچی۔…

مقامی دواساز کمپنی کورونا ویکسین اب پاکستان میں تیار کرے گی!

پاکستان کی مقامی دوا ساز کمپنی کا ویکسین کی تیاری کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا۔ مقامی دوا ساز کمپنی سرل فارماسوٹیکل پاکستان کا کہنا ہے کہ ویکسین کے پہلے اور دوسرے ٹرائل میں کامیابی کے نتائج زبردست رہے جب کہ تیسرے مرحلے میں 20 ہزار…

چین کی مدد سے یو اے ای میں کورونا ویکسین بنانے کا آغاز

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے درآمد کرنے کے بجائے چینی کمپنی سائنوفارم کی کورونا ویکسین کو ملکی سطح پر تیار کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ…

میاں شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگادی گئی

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگادی گئی۔ انہیں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کوٹ لکھپت جیل میں لگائی گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بزرگ شہری ہونے کی حیثیت سے ویکسین لگائی…

یورپین میڈیسنز ایجنسی نے ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین کو محفوظ قرار دے دیا

ایمسٹرڈیم: یورپی یونین کے مرکزی طبّی ادارے یورپین میڈیسنز ایجنسی نے ایسٹرازینیکا کمپنی کی بنائی ہوئی کووِڈ 19 ویکسین کو مؤثر اور محفوظ قرار دے دیا۔ ان خیالات کا اظہار ای ایم اے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ایمر کُک نے آن لائن پریس کانفرنس میں…