براؤزنگ Corona

Corona

گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب حکومت نے کورونا کیسز بڑھنے پر گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں واپڈا ٹاؤن بلاک اے 2 ، بلاک سی ون، سٹی ہاؤسنگ بلاک ڈبل ایف اوراسٹریٹ

کورونا کے زیادہ خطرناک ویریئنٹ آسکتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا چیلنجنگ ہوگا،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کے پھیلائو سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔تفصِلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے مطابق کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس کے پھیلائو کا رجحان خطرناک ہے، اس وقت کورونا کے ویریئنٹ

انڈونیشیا میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ پھیلنے لگا

انڈونیشیا میں کورونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ پھیلنے لگا۔ چوبیس گھنٹوں میں 54 ہزار مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا کی مختلف عمارتوں میں قرنطینہ مراکز بنا کر طبی عملے کو تعینات کردیا گیا۔دوسری جانب سنگاپور میں

ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ

کراچی: ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ہیلتھ سندھ نے ملازمین کی عید الاضحیٰ کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ کی گئی ہیں اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو نئی ہدایات جاری

کراچی میں کورونا کی بھارتی قسم تیزی سے پھیلنے کا انکشاف

کراچی میں ڈیلٹا وائرس کے مزید 65 کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔سربراہ آئی سی سی بی ایس ڈاکٹر محمد اقبال نے بتایا کراچی

بھارت میں کورونا کی تیسری لہر روکنا ناممکن

بھارت میں سفری پابندیاں ہٹانے پر کورونا کی تیسری لہر کا خدشہ درکار ہے۔ماہرین کے مطابق بھارت کورونا کی تیسری لہر کے خطرے میں پڑ سکتا ہے کیونکہ صرف 6 فیصد آبادی کو مکمل طور پر ویکسین لگائی گئی جبکہ تقریبا 22 فیصد آبادی کو کم از کم ایک خوراک

پھر سے لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، فردوس عاشق اعوان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام پھر سے لاک ڈاؤن جیسی پابندیوں کے متحمل نہیں ہوسکتے، کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچاؤ کے لیے عوام کو پہلے سے زیادہ احتیاط برتنا

پنجاب میں کورونا کے ساتھ ڈینگی کیسز میں اضافہ

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کیسز میں اضافہ خطرناک ہو سکتا ہے۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پی ایچ اے گرین بیلٹس اور پارکوں کی صفائی کو یقینی بنائے تاکہ ڈینگی وائرس کو پھیلنے سے

کراچی، کورونا کیسز کی شرح 11.43 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.43 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6283 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 718 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق

پاکستان میں ڈیلٹا وائرس کے کیسز سامنے آنے لگے

پاکستان میں ڈیلٹا وائرس کے کیسز سامنے آنے لگے، جس کے پیش نظر حکومت نے نئی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کرلی اور کہا ہے کہ یکم اگست سے ویکسینیشن سرٹیفکٹ کے بغیر ہوائی سفر کرنے پر پابندی عائد ہوگی۔تفصِلات کے مطابق پاکستان میں بھی ڈِلٹا کے