براؤزنگ Corona virus

Corona virus

کورونا وائرس، ضلع بھر میں کسی کو ہوٹل کھولنے کی اجازت نہیں، ڈپٹی کمشنر گھوٹکی

میرپور: ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ضلع بھر میں کسی کو بھی ہوٹل کھولنے کی اجازت نہیں، تمام ہوٹلز ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے سحری و افطاری کے وقت صرف ہوم ڈلیوری دے سکتے ہیں، تمام ہوٹلرز ایس او پیز پر عمل کرتے

لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ پس گیا، ایک دم غربت آ گئی: وزیراعظم

سکھر: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچے ہیں، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پس گیا اور ملک میں ایک دم غربت آ گئی۔ سکھر میں سندھ کے 14 اضلاع کے لیے 446 ارب روپے کا پیکیج دینے کی تقریب سے خطاب کرتے…

کورونا وبا، کاروباری مراکز ہفتے میں‌ 2 روز اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا سے شدید متاثر شہروں میں سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا، 8 فیصد مثبت کورونا کیسز والے اضلاع، شہروں میں سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ…

کورونا وائرس، صوبۂ سندھ میں نئی پابندیوں کا نفاذ!

کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اطلاق کردیا گیا۔ صوبائی محکمۂ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق 15 مارچ سے 15 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں…

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ملک بھر میں کورونا بحران جاری ہے، پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 29534 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 548 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 5 افراد

اردو ادب کے لیے کورونا کے موضوع کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں: محمد حمید شاہد

معروف فکشن نگار اور نقاد، محمد حمید شاہد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اردو ادب کا ایسا موضوع بن گیا ہے، جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ قلم کار نے ان خیالات کا اظہار وائس آف سندھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کے