براؤزنگ Corona virus

Corona virus

چین میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے 60 ہزار اموات

بیجنگ: کورونا وائرس کا جہاں جنم ہوا، اُس ملک میں ایک ماہ کے دوران 60 ہزار افراد اس وائرس سے لقمہ اجل بن گئے۔ چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے قریباً 60 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔چین کے بیورو آف میڈیکل

کورونا کی تیزی کے ساتھ پھیلنے والی نئی قسم دریافت

نیویارک: عالمی وبا کورونا وائرس کی سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم سامنے آئی ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ اومیکرون کی ذیلی قسم ایکس بی بی 1.5 اس وائرس کی اب تک کی سب سے زیادہ متعدی قسم ہے۔مگر عالمی ادارہ صحت نے یہ بھی کہا کہ

کورونا کے وار میں تیزی، مزید 9 مریض جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے جب کہ 160

کورونا وبا 5 زندگیاں نگل گئی، 492 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20

کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق، 175 کی حالت نازک

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 175 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔این آئی ایچ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اعداد شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 17 ہزار 397 ٹیسٹ کیے گئے،

کورونا وبا کے باعث اوسط عمر میں بڑی کمی کا انکشاف

جنیوا: کورونا وبا کے بعد سے عالمی سطح پر میعادِ زندگی میں کمی واقع ہوئی ہے۔اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی سے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2019 کی نسبت 2021 میں عالمی سطح ہر لوگوں کی اوسط عمر میں قریباً دو سال کمی آئی۔عالمی

کراچی میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کورونا کیسز میں کراچی میں سب سے زیادہ شرح ریکارڈ کی گئی۔این سی او سی کے مطابق سندھ میں گزشتہ روز 508 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 10.53 فیصد رہی۔این سی او

کورونا وبا 4 زندگیاں نگل گئی، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کورونا وائرس: سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت، ایس او پیز جاری

اسلام آباد: کورونا وائرس کی نئی لہر میں کیسز تیزی کے ساتھ بڑھنے پر این سی او سی نے ایس او پیز جاری کردیے۔وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق این سی او سی نے سرکاری دفاتر کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کیے ہیں جس کے تحت دفتر سمیت ہر جگہ بیٹھنے کے

کورونا کی نئی لہر، مزید 694 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں ایک بار پھر کورونا کے وار بڑھتے دکھائی دیتے ہیں اور روز بروز مریضوں کی تعداد بڑھتی چلی جارہی ہے۔ آہستہ آہستہ پابندیوں کا اطلاق بھی شروع ہوگیا ہے۔ اسی حوالے سے گزشتہ روز این سی او سی کو بحال کردیا گیا