چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اسٹاک مارکیٹ پہنچ گئے
کراچی: پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کراچی دورے کے دوسرے دن کا آغاز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بیل بجاکر کیا، ان کا کہنا ہے کہ اگر ہماری ٹیم نمبر 1 ہوگی تو کوئی بھی یہاں آنے سے انکار نہیں کرے گا۔رمیز راجہ کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج آمد،!-->…