براؤزنگ Chairman nab

Chairman nab

چیئرمین نیب آفتاب سلطان عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: نیب کے سربراہ آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے وزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ وہ اس

نیب کوئی مسئلہ نہیں بلکہ مسائل کا حل ہے،چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندم کے 20 ارب روپے کے ذخائر ادھر ادھر ہو گئے، گندم سے متعلق پوچھا تو کہا گیا کہ چوہے کھا گئے۔ ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب کوئی مسئلہ…

کچھ لوگ سیاست میں خود کو نیب کی بنیاد پرزندہ رکھے ہوئے ہیں، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سیاست میں خود کو نیب کی بنیاد پر زندہ رکھے ہیں، ان کی صبح نیب سے شروع اور شام نیب پر ختم ہوتی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ کرپشن نے ملک کو برباد کردیا،…

نئے سربراہ نیب کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین کو توسیع، آرڈیننس جاری

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق صدر مملکت جتنی چاہیں گے ملک میں احتساب عدالتیں قائم کریں گے۔آرڈیننس کے تحت صدر مملکت متعلقہ چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مشاورت سے احتساب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو حکومت نے توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب آرڈیننس میں ترمیم کے لیے حتمی سفارشات تیار کرلی گئیں۔ادھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت

کورونا پھیلانے کے سوا نیب پر سارے الزام لگ چکے، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب پر کورونا پھیلانے کے الزام کے سوا سارے الزام لگ چکے ہیں۔تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں، تنقید ضرور کریں لیکن حقائق اور قانون

ہر الزام نیب پر، بس کورونا پھیلانے کا نہیں لگا: چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف مذموم پروپیگنڈا تواتر سے جاری ہے اور بس اب تک یہ نہیں کہا گیا کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا باقی ہر الزام نیب پر آگیا ہے۔اسلام آباد میں ایوان صنعت و تجارت میں تاجروں

عدالت عظمیٰ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخود نوٹس لے لیا۔عدالت عظمیٰ نے نیب افسران کے نام پر پیسے لینے والے ملزم محمد ندیم کی ضمانت کے مقدمے کے تحریری فیصلے میں ازخود نوٹس لیا۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا

احتساب عدالتیں ناکافی، کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عدالت عظمیٰ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں۔چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، موجودہ احتساب

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم!

اسلام آباد: نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ، اربوں روپے کی اووربلنگ اور حکومت کے ساتھ