براؤزنگ Beat

Beat

ایشیا کپ: سپر فور مقابلے میں بنگلادیش کے ہاتھوں بھارت کو شکست

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری معرکے میں بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے زیر کرلیا۔ بنگلادیش کے 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم آخری اوور میں 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی، شبھمن گل 121 رنز بناکر ٹاپ…

آفریدی کی ایشیا لائنز نے انڈین مہاراجا کو 9 رنز سے ہرادیا

دوحہ: آفریدی کی ایشیا لائنز نے انڈین مہاراجا کو 9 رنز سے مات دے دی، لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ میں شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے گوتم گمبھیر کی انڈین مہاراجا کو شکست کے داغ سے نوازا۔سابق اسٹار کرکٹرز کی کہکشاں ایک بار پھر دوحہ کرکٹ گراؤنڈ

فیفا ورلڈکپ: سعودی عرب نے ارجنٹائن کو اَپ سیٹ شکست دے دی

دوحہ: دُنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے اَپ سیٹ شکست سے دوچار کردیا۔لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے 9 ویں منٹ میں

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے ہرادیا

سڈنی: نیوزی لینڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے میں سری لنکا کو 65 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔نیوزی لینڈ نے سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں نیوزی لینڈ کا آغاز نہایت مایوس کن رہا۔ اس کا ٹاپ آرڈر

سنسنی خیز مقابلہ، ملتان سلطانز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

کراچی: پی ایس ایل 7 کے ساتویں میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 رنز سے شکست دے دی، 175 کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 168 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان

فخر کی شاندار سنچری، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو ہرادیا

کراچی: پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 171 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا

ٹک ٹاک نے گوگل کو ہراکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بیجنگ/ کیلے فورنیا: ٹک ٹاک کے ہاتھوں گوگل چاروں شانے چت۔تفصیلات کے مطابق ٹاک ٹاک نے گوگل کو شکست دے کر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔خیال رہے کہ ٹک ٹاک ایک چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں صارفین

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلادیش کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے مقابلے میں مہمان قومی ٹیم نے میزبان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کی جیت میں فخر زمان، خوش دل شاہ، شاداب خان اور محمد نواز نے کلیدی کردار ادا کیا۔ 127 رنز کے

چین امریکا کو پچھاڑ کر دُنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

بیجنگ/ واشنگٹن: چین نے امریکا کو بالآخر پچھاڑ ہی دیا اور دُنیا کا امیر ترین ملک ہونے کا اعزاز بھی پالیا۔چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا!

نیپئر: وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں میزبان نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے زیر کرلیا۔آخری مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ اس بار