بابر اعظم پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم ک کپتان بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے۔آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے، پہلے یہ پوزیشن ڈیوڈ!-->…