ارشد ندیم کا وطن واپس پہنچنے پر شان دار استقبال
لاہور: ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی اور دیگر نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر اولپمین ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا اور!-->…