کیا میسی فٹ بال ورلڈکپ 2026 نہیں کھیلیں گے؟
فیفا کے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے سے متعلق ایک مرتبہ پھر مبہم رائے کا اظہار کیا ہے۔لیونل میسی نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اگرچہ ان کا ارادہ ہے لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ وہ فیفا ورلڈکپ!-->…