براؤزنگ America

America

حیرت انگیز اسکول ، جہاں 70جڑواں طلباء پڑھتے ہیں

ٹیکساس: امریکا میں ایک ہائی اسکول ایسا بھی ہے، جہاں حیران کُن طور پر 70 جڑواں بہن بھائی ایک ساتھ زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں۔مینسفیلڈ انڈیپنڈنٹ ہائی اسکول انتظامیہ کے مطابق گریجویٹ سینیئر کی جماعتوں میں اس وقت 35 جوڑے ایسے ہیں جو جڑواں

بُش عراق پر حملے کو وحشیانہ اور بلاجواز تسلیم کر بیٹھے

ڈیلاس: آخرکار امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے عراق پر امریکی حملے کو غیر منصفانہ، بلاجواز اور وحشیانہ قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش (جونیئر) ڈیلاس میں یوکرین پر روسی حملے سے متعلق گفتگو کررہے تھے کہ

پاکستان سے تعلقات میں ڈس انفارمیشن کو آڑے نہیں آنے دیں گے،امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جھوٹ اورپروپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے الزامات سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان

واشنگٹن میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا امریکی اعلان

واشنگٹن: امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے افغان سفارت کاروں کو واشنگٹن میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے سے مطلع کردیا ہے۔ لاس اینجلس اور نیویارک میں افغان

امریکا، انسانی لاش کے ساتھ سوا سو سانپ برآمد!

واشنگٹن: امریکی ریاست میری لینڈ کے ایک گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے

پاکستانی ڈاکٹر کا عظیم کارنامہ، انسان میں خنزیر کا دل نصب

میڈیکل سائنس کی دُنیا میں عظیم الشان کارنامہ انجام دیتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے مریض میں کامیابی سے خنزیر کا دل لگادیا۔دل کی تبدیلی کے لیے کسی انسان کا انتظار کرنے کی ضرورت ختم ہوگئی اور پہلی بار ثابت ہوا کہ

کورونا زدہ خاتون ہوائی جہاز کے باتھ روم میں آئسولیٹ

شکاگو: امریکی ریاست شکاگو کی رہائشی امریکی ٹیچر نے فضائی سفر کے دوران کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے پر خود کو ہوائی جہاز کے باتھ روم میں بند کرلیا۔نیویارک پوسٹ کے مطابق میریسا فوشیو چھٹیاں گزارنے آئس لینڈ جارہی تھیں۔ فضائی سفر کے دوران

زوم میٹنگ میں 900 ملازمین روزگار سے ہاتھ دھوبیٹھے

واشنگٹن: زوم میٹنگ پر بیک جنبش قلم 900 ملازمین کو بے روزگار کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ایک بڑی کمپنی کے سی ای او نے زوم میٹنگ بلائی اور اسی میٹنگ کے دوران ایک دو نہیں بلکہ سیکڑوں ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ اس میٹنگ میں 900 افراد شامل تھے

امریکا، اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک

مشی گن: امریکا کی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال کے طالب علم نے ساتھی طلبا پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں

چین امریکا کو پچھاڑ کر دُنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

بیجنگ/ واشنگٹن: چین نے امریکا کو بالآخر پچھاڑ ہی دیا اور دُنیا کا امیر ترین ملک ہونے کا اعزاز بھی پالیا۔چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے