براؤزنگ Actress

Actress

اداکارہ صرحا اصغر کی شادی!

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ صرحا اصغر بھی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی شوبز شخصیات کی فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔گزشتہ روز اداکارہ صرحا اصغر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران

اپنے شوہر کو میں نے خود طلاق دی، بشریٰ انصاری

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے 36 سال بعد میں نے خود ہی طلاق لینے کا فیصلہ کیا تھا۔بشریٰ انصاری نے 1978 میں پروڈیوسر اقبال انصاری سے شادی کی، جس سے ان کی دو بیٹیاں ناریمن

اداکارہ سارہ خان کے والد کا انتقال!

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ بہنوں سارہ خان اور نور خان کے والد کا انتقال ہوگیا۔سارہ خان کے والد کے انتقال کی خبر ان کی شادی کی فوٹوگرافی کرنے والے فوٹوگرافر عبدالصمد ضیا نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی تھی اور سارہ خان کے اہل

پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ فردوس بیگم انتقال کرگئیں!

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر ترین اداکارہ فردوس بیگم انتقال کرگئیں۔ انہوں نے ہیر رانجھا سمیت 150 سے زائد فلموں میں کام کیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق فردوس بیگم کو 3 روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا، جس کے باعث وہ نجی اسپتال میں زیر علاج

اداکارہ صنم جنگ بھی کورونا کی زد میں آگئیں!

کراچی: اداکارہ صنم جنگ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں جس کے بعد انہوں نے 4 سالہ بیٹی کے ہمراہ خود کو قرنطینہ کرلیا۔32 سالہ پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔اداکارہ نے

اداکارہ نادیہ خان کی منگنی!

اسلام آباد: ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ اور ہوسٹ نادیہ خان نے منگنی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نادیہ خان نے اسلام آباد میں ایک نجی تقریب میں منگی کرلی جب کہ آئندہ چند ہفتوں میں دونوں شادی کی بھی تیاریاں کررہے ہیں اور اسی سلسلے

رباب ہاشم بھی پیا دیس سدھارنے کو تیار!

کراچی: اداکارہ رباب ہاشم کی مایوں کی رسم کے لیے زیب تن کیے جانے والے جوڑے میں تصویر سامنے آنے پر ان کی شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔گزشتہ روز اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کا لباس زیب تن کیے اور ہاتھوں میں مہندی لگائے ہنستی

ٹک ٹاکرز زیادہ باصلاحیت، اداکارہ نہ ہوتی تو ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی، یمنٰی زیدی

کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ اگر وہ اداکاری نہ کرتیں تو ٹک ٹاک ویڈیوز بناتیں۔اداکارہ یمنیٰ زیدی ٹک ٹاکرز کے لیے مثبت خیالات کی حامل ہیں بلکہ وہ تو ٹک ٹاکرز کو خود سے اور دیگر اداکاروں سے زیادہ باصلاحیت مانتی ہیں۔ یمنیٰ زیدی کی

ماہرہ کی زندگی کے متعلق دلچسپ پوسٹ!

کراچی: مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر زندگی کے متعلق خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے۔ماہرہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت آدھے چہرے کی تصویر شیئر کی، ان کا کہنا ہے کہ ‘جب انہیں پہلی بار اپنی ہر سانس کا خیال رکھنے کا کہا گیا تھا تو

اداکارہ روبی انعم دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل!

لاہور: اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرادیا گیا۔اسٹیج، ٹی وی اور فلم کی اداکارہ روبی انعم کو لاہور میں دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا