شوہر کے لیے اداکاری کو خیرباد کہہ دوں گی، صبا قمر
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے مستقبل میں شوہر کی خواہش پر اداکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔اداکارہ صبا قمر اپنی فلموں گھبرانا نہیں ہے اور کملی کی تشہیر کے دوران اپنی شادی کے بارے میں کئی بار گفتگو کرچکی ہیں جس سے!-->…