براؤزنگ Actor

Actor

ارطغرل میں جنگیں کم، ساس بہو کے مسائل زیادہ دکھائے گئے، یاسر نواز

کراچی: معروف ہدایت کار و اداکار یاسر نواز نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی ڈرامہ انڈسٹری میں ایسا مواد دکھایا جاتا ہے، جو خواتین دیکھنا چاہیں، پھر چاہے وہ ساس بہو کے درمیان ہونے والی تلخیاں ہی کیوں نہ ہوں۔ حال ہی میں یاسر نواز اہلیہ ندا یاسر کے…

کھیلوں کا شوقین، ذیابیطس کے بعد سارے شوق ختم ہوگئے، فواد خان

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 17 برس کی عمر سے ذیابطیس میں مبتلا ہیں۔ اداکار فواد خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے لڑکپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ 17 سال کے تھے تو ان کا جسم آٹو امیون…

معروف اداکار احسن خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار احسن خان کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر فیصل کپاڈیا نے احسن خان کی نومولود بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوش خبری سُنائی ہے۔ فیصل کپاڈیا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں…

عاطف اسلم اور نیلم منیر کو میں نے متعارف کرایا، شمعون عباسی

کراچی: شمعون عباسی نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں پاکستان مخالف کردار ادا کرکے تھک چکے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شمعون عباسی کا کہنا تھا کہ فلم سازوں اور پروڈیوسرز سے درخواست کرتا ہوں کہ اب پاکستان مخالف کردار نہ دیے جائیں کیونکہ ایسے کردار ادا کرکے…

یاسر نواز نے علیزے شاہ سے معافی کیوں مانگی؟

کراچی: اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اداکارہ علیزے شاہ سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں یاسر نواز نے علیزے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کی اور ساتھ ہی اس معاملے میں اداکارہ کا نام لینے پر براہ راست معافی…

علی رحمان خان نئے ڈرامے گرو میں مخنث کا کردار ادا کریں گے

کراچی: ٹی وی کے معروف ڈائریکٹر بلاول حسین عباسی کے ڈرامے گرو میں اداکار علی رحمان خان مخنث کا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔ گرو کو نجی چینل پر نشر کیا جائے گا اور چینل کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈرامے کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔ ڈرامے کے…

اداکار عمران عباس کا مدینہ منورہ میں نعت پڑھنا سب کو بھاگیا

مدینہ منورہ: فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار عمران عباس ان دنوں عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، جہاں وہ خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ سے اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرچکے ہیں۔ عمران عباس کی جانب سے انسٹاگرام پر مدینہ منورہ…

شہروز سبزواری نے اپنے اغوا کا خوف ناک قصہ بیان کرڈالا

کراچی: معروف اداکار شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوف ناک تجربے کا انکشاف کیا ہے۔ عیدالفطر کی مناسبت سے شہروز سبزواری اپنی اہلیہ اور والدین کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے۔ اس دوران شہروز نے ماضی میں اپنے ساتھ پیش…

وفات سے دو روز قبل عامر لیاقت نے جانے کا بتادیا تھا، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ عامر لیاقت سے اُن کی وفات سے دو روز قبل ملاقات ہوئی تھی، جس میں انہوں نے اپنے جانے کا عندیہ دیا تھا۔ میں نے ان سے بات کرنے اور سمجھانے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔نجی ٹی وی پر رمضان

شکیل صدیقی کا بھارتی شہریت کی پیشکش مسترد کرنے کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ کامیڈین شکیل صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بار بھارتی شہریت کی پیشکش کی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا۔شکیل صدیقی کو انڈسٹری کا حصہ بنے کئی سال ہوچکے اور انہوں نے