بجلی کا بل زیادہ آنے پر اداکار بلال قریشی کا دلچسپ شکوہ
کراچی: ٹی وی کے معروف اداکار بلال قریشی بھی بجلی کا بل زیادہ آنے پر پریشان ہوگئے۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آج بجلی کا بل آیا ہے اور بہت آیا ہے۔
بلال نے مزید لکھا کہ جب لائٹ بہت جاتی ہے اور!-->!-->!-->!-->!-->…