براؤزنگ 100 Index

100 Index

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نے پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کرلی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے کاروبار کے دوران قومی تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کرلی۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 473 پوائنٹ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 66 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث 100 انڈیکس 66000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 1436 پوائنٹس کے اضافے سے 66155 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ مارکیٹ میں پہلے سیشن…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس 64 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1075 پوائنٹس اضافے سے 64031 پر پہنچ گیا، جو ملکی تاریخ کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی: ایک بار پھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح سے متجاوز

کراچی: کاروباری حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 1129 پوائنٹس اضافے سے 55 ہزار…