کورونا کا خطرہ: سندھ میں تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند رہیں گے، امتحانات ملتوی

کراچی: سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے بند رکھنے اور امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔ ان چھٹیوں کو

کورونا وائرس؛ وزیراعلیٰ سندھ کا پی ایس ایل کے دیگر میچز بغیر شائقین کے کروانے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ کے دیگر میچز بغیر شائقین کروانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

20 ہزار گھروں کی تعمیر، وزیراعظم نے 7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے20 ہزار گھروں کی تعمیر کے7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اسلام آباد میں سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 20ہزار گھروں

کرونا: کراچی ایئرپورٹ آنے والے ہر شخص کا ٹیسٹ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کراچی ایئرپورٹ پر آنے والے ہر شخص کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ مسافروں کو تھوڑی تکلیف ہوگی لیکن وائرس سے بچنے کے لیے یہ کرنا ہوگا۔

زینب الرٹ بل خوش آئند لیکن تحفظات ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ زینب الرٹ بل خوش آئند ہے تاہم ہمیں اس پر تحفظات ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بچوں پر جنسی تشدد کی روک تھام کے

نزلہ بخار میں مبتلا لوگ اسٹیڈیم نہ جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شائقین سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نزلہ اور بخار میں مبتلا افراد پی ایس ایل میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جائیں۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے نیشنل اسٹیڈیم

حکومت اسٹیل مل چلانا چاہتی ہے تو نئے لوگ بھرتی کرے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرے۔ عدالت عظمی میں پاکستان اسٹیل مل کے ملازم زرداد عباسی کی پروموشن سے متعلق کیس کی