قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کرونا وائرس سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے