عذرا پیچوہو نے مویشی منڈیوں سے کورونا کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی: عذرا پیچوہو نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیاں منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ کورونا کیسز کم نہیں ہوئے

پٹرول مافیا کی جیت، مہنگائی کا سونامی غریبوں کو کھا جائے گا، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پٹرول مافیا جیت گیا،عوام ہار گئے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 97 لاکھ سے زائد، اموات 4 لاکھ 91 ہزار سے متجاوز

واشنگٹن/ ماسکو/ نئی دہلی/ تہران: دنیا بھر میں کورونا وبا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے جب کہ امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 40 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 97

سلیکٹڈ وزیراعظم کو عوام کی فکر نہیں، پٹرول مہنگا کرکے مافیا کو فائدہ پہنچایا، بلاول

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی نااہلی کی وجہ سے ڈوبتی معیشت کو عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر سہارا نہیں دے سکتے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستان میں عالمی مارکیٹ کے حساب سے پٹرول اب بھی سستا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے، بنگلادیش، بھارت اور دیگر ممالک میں قیمت زیادہ ہے، اتار اور چڑھاؤ کے مطابق چلیں

پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے، رانا ثناء

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے