سکھ یاتریوں کے لیے 29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کو تیار ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: پاکستان نے سکھ کمیونٹی کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ میں