براؤزنگ موسم
موسم
کراچی میں یکم ستمبر سے تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع
کراچی میں یکم سے 3 ستمبر کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 31 اگست سے 3ستمبر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں کل سے معتدل درجےکی مون سون…
ملک بھر میں مزید اور شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، اور کہا ہے کہ مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے…
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان
اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پرآج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔…
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
شہر قائد کراچی میں آج صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27.9 ڈگری…
لاہور: محکمہ موسمیات کا مزید بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں تیز بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شہر میں دھوپ کے ساتھ ساتھ بادل چھائے رہے ہوا میں نمی کے تناسب کی وجہ سے موسم حبس کا شکار رہا اور شہر کا زیادہ سے!-->…
کراچی: رات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
ایئرپورٹ، ملیر، گلستان جوہر اور دیگرعلاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں مطلع…
اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب
اسلام آباد: کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے سڑکوں، گلیوں سمیت نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔
اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث معمولات زندگی شدید…
کراچی: شہر میں کالی گھٹاؤں کا راج
شہر میں کالی گھٹاون کا راج موسم صبح سے خشگوار رہے گا گزشتہ رات اور آج صبح کو شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہیں آج کم سے کم درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ یے ذیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34-37ڈگری سینٹی!-->…
چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بیجنگ: چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال ہو گئی ہے۔
گاڑیاں، گلیاں اور اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ ایک کروڑ سے زائد آبادی والا شہر ژینگ ژو…
تیز بارش برسانے والامون سون کا سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا
کراچی: شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والامون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔
شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والامون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ ہفتے کے روز بارش کا سسٹم اومان کی جانب منتقل ہونے کی توقع ہے۔ جمعے کو پارہ 38.5 ڈگری…