کراچی: شہر میں کالی گھٹاؤں کا راج

شہر میں کالی گھٹاون کا راج موسم صبح سے خشگوار رہے گا گزشتہ رات اور آج صبح کو شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہیں آج کم سے کم درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ یے ذیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34-37ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے
سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ چند روز تک کہیں بوندا باندی تو کہیں ہلکی بارش کے امکانات ہے اگست کے پہلے اسپیل شہر میں کوئی بارشیں متوقع نہیں جبکہ مشرقی سندہ کے علاقوں میں اگست کے ہہلے ہفتے بارشیں ہوسکتی ہیں
شہر میں اگست کے دوسرے ہفتے میں تیسرا اسپیل آسکتا ہے لیکن صورتحال ابھی واضح نہیں ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔