براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
لیموں کا حیرت انگیز فائدہ، سوشل میڈیا صارفین چونک اٹھے
سڈنی: آسٹریلوی خاتون نے صرف ایک لیموں کی مدد سے مائیکروویو اوون کو چمکا کر دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا، انہوں نے اوون کی صفائی کا طریقہ بھی بتایا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے لاکھوں!-->!-->!-->…
کورونا بحران: اب کتے کریں گے سامان کی ڈیلیوری
کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، اس کے اثرات اسٹورز اور بازاروں پر بھی واضح نظر آتے ہیں۔عالمی وبا کے باعث مارکیٹیں بند ہیں، لوگ احتیاطی تدابیر کے باعث گھروں سے باہر نکلنے سے گریزاں ہیں اور آن لائن سروس پر انحصار کر رہے ہیں۔ایسے!-->…
15 سال تک نابینا کا ڈھونگ کرنے والی خاتون کو 3 سال 8 ماہ قید!
لندن: انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کی عدالت نے 15 سال سے نابینا ہونے کا ڈھونگ رچاکر تقریباً 10 لاکھ پاؤنڈ امدادی رقم حاصل کرنے والی 65 سالہ خاتون کرسٹینا کو 3 برس 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹینا نے ایک عام برطانوی شہری کی!-->…
گول گپے بھی وینڈنگ مشین سے دستیاب
باہر کے کھانے کھانے کے شوقین افراد لاک ڈاؤن کے دنوں میں سخت مشکل کا شکار ہیں، ایسے افراد کو اگر دکانیں کھلی ہوئی مل بھی جائیں تو وہ حفظان صحت کے اصولوں کا سوچتے ہوئے باہر کا کھانا کھانے سے گریز ہی کرتے ہیں۔
تاہم ایسے افراد کے لیے!-->!-->!-->…
کورونا برگر کے بعد ماسک پراٹھے بھی متعارف!
چنائے: کورونا وائرس کے بعد دُنیا کا طرز زندگی یکسر ہی تبدیل ہوگیا ہے، لیکن کچھ تخلیق کاروں نے اس حوالے سے اپنے فن کے خوب جوہر دکھائے ہیں۔ پہلے کورونا برگر متعارف کرایا گیا تھا اور اب ماسک پراٹھے بھی سامنے آگئے ہیں۔گویا ہم آپ کو ایک ایسے!-->…
پُراسرار آبی جانور نے دل دہلا دیے
بیجنگ: چین میں پراسرار آبی جانور کی تیراکی نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی چین کے دریا میں دیکھے جانے والے نامعلوم جانور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، صارفین نے تیراکی!-->!-->!-->…
نودریافت مکڑی کو خطرناک فلمی ولن جوکر کا نام تفویض!
فن لینڈ: سائنس دانوں کے فطرت کے کارخانے میں دریافت ایک نئی مکڑی کو جوکر کا نام دے دیا جو مشہور فلم سیریز کے خطرناک مرکزی وِلن کے اصل نام پر رکھا گیا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ مکڑی پر سرخ اور سفید رنگ نمایاں ہے اور جوکر پوری فلم میں انہی دو!-->…
تند و تیز لہروں میں سرفنگ کرنے والی 9 سالہ پاکستانی بچی
انٹرنیٹ پر ایک 9 سالہ بچی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو کم عمری میں بہت ہی مہارت سے اونچی لہروں کے ساتھ مزے سے کھیل رہی ہے۔
سینٹرل فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین دانیال گیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک روز قبل 9 سالہ باصلاحیت بچی کی!-->!-->!-->…
دنیا کی طویل العمر بلی 150 برس کی عمر میں چل بسی
انگلینڈ کے ایک گھر میں پلنے والی دنیا کی سب سے طویل العمر بلی 32 برس کی عمر میں انتقال کرگئی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بلی کی عمر 32 برس تھی جو انسان کی عمر کے 150 سال کے برابر بنتی ہے، مالکن نے گزشتہ برس مئی!-->!-->!-->…
بھنگ کو میتھی سمجھ کر کھانے والا خاندان ہسپتال پہنچ گیا!
لکھنؤ: بھارت میں ایک خاندان نے بھنگ کے پتّوں کو میتھی سمجھ کر کھالیا جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک مقامی سبزی فروش نوال کشور نے نتیش نامی شخص!-->…