براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
پنکھڑی، موٹر، انجن کے بغیر گلائیڈر اُڑانے کا ریکارڈ قائم!
کیلیفورنیا: جیٹ انجن، گھومتی پنکھڑیوں اور موٹر کے بغیر گلائیڈر کو صرف ہوا کے دوش پر 880 کلومیٹر تک اُڑانے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔اس عمل کو ’ڈائنامِک سورنگ‘ کہا جاتا ہے جس میں عموماً تیز ہوا والے اونچے مقامات مثلاً پہاڑوں کا انتخاب کیا!-->…
روبوٹ کچھوے کے کارنامے!
کوسٹاریکا: اصل کی طرح نظر آنے والے روبوٹ کچھوے کی بدولت شمالی بحرالکاہل کے علاقے کوسٹاریکا کے ساحلوں پر کئی سو کچھوؤں کی شاندار ویڈیو بنائی گئی ہے جو اس سے قبل روایتی فوٹوگرافی کی بدولت ممکن نہ تھی۔ اس کے علاوہ دستاویزی فلم میں روبوٹ!-->…
39 سال سے ناخن بڑھانے والی امریکی خاتون!
نیویارک: آج ہم آپ کو ایک ایسی امریکی خاتون کے بارے میں بتانے والے ہیں جن کے نرالے شوق نے انہیں پوری دنیا میں مشہور کردیا ہے۔امریکا سے تعلق رکھنے والی لوئس ہولس کو ناخن بڑھانے کا اتنا شوق تھا کہ ان کا نام دنیا کے سب سے لمبے ناخن رکھنے!-->…
چاند کی روشنی سے چمکنے والی چھپکلی!
میونخ: جرمن سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ افریقی ریگستان میں پائی جانے والی ایک چھپکلی ’’پیکی ڈیکٹائلس رینگی‘‘ (Pachydactylus rangei) رات کے وقت چاند کی روشنی جذب کرکے شوخ سبز روشنی خارج کرتی ہے، جسے رات کی نیم تاریکی میں آسانی سے دیکھا!-->…
کراچی میں پیدا ہونے والا زائد العمر خاندان!
لندن: کراچی میں پیدا ہونے والے ڈی کروز خاندان کا نام اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوچکا ہے۔ اس خاندان کے تمام 12اراکین کراچی میں پیدا ہوئے اور اب ان کی اکثریت مختلف ممالک میں آباد ہے۔ بہن بھائیوں کی اوسط عمر 75 سے 97 برس ہے اور اگر!-->…
انناس کے پتوں سے ماحول دوست ڈرون تیار!
کوالالمپور: ڈرون کی تیاری میں عموماً پلاسٹک کی بڑی مقدار استعمال ہوتی ہے جو ایک جانب متروک پلاسٹک کے ماحول دشمن ڈھیر میں بدل سکتی ہے۔ اس کا ماحول دوست حل اب ملائیشیا کے ماہرین نے انناس کے چھلکوں کی صورت پیش کیا ہے، جس سے پورے ڈرون کا!-->…
پڑوسی آخری رسوم کیلیے رقم لینے لاش سمیت بینک پہنچ گئے
پٹنہ: بھارت میں 60 سالہ کنوارے فرد کے پڑوسی اس کی آخری رسوم کی رقم لینے کے لیے لاش سمیت بینک پہنچ گئے۔بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کے ایک کنوارے دیہاتی کی موت سے اس وقت عجیب صورت حال پیدا ہوگئی جب اس کی آخری رسوم کے لیے کوئی قریبی رشتہ!-->…
کووڈ 19 ویکسین میں 5 جی مائیکروچپ سرکٹ؟
روم، اٹلی: اطالوی سوشل میڈیا پر آج کل ایک سرکٹ بورڈ کی تصویر وائرل ہورہی ہے، جسے شیئر کرانے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ اُس ’5 جی مائیکروچپ‘ کا سرکٹ ہے جسے کورونا ویکسین میں شامل کیا گیا ہے۔یعنی جو لوگ بھی کورونا ویکسین لگوائیں گے، ان کے!-->…
جوڑے کو پہاڑ کی چوٹی پر اظہار محبت مہنگا پڑ گیا!
ویانا: پہاڑ کی چوٹی پر اظہار اُلفت کرنے والے جوڑے کا رومانوی ماحول اچانک اُس وقت خطرناک لمحے میں تبدیل ہوگیا جب لڑکے کی محبوبہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے 650 فٹ بلند پہاڑی سے محبوب کو بھی اپنے ساتھ لے گری۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق!-->…
چلی، مسافروں میں کورونا کا پتا لگانے کیلیے کتے تعینات!
سینتیاگو: چلی کے ہوائی اڈے پر مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو تعینات کردیا گیا۔چلی کے سینتیاگو ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو مامور کردیا!-->…