براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
بھارت: بیاہ کے موقع پر دلہن کی موت کے بعد شادی کیسے مکمل کی گئی
ایٹواہ: بھارت میں بیاہ کے موقع پر دلہن دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسی، اس کے باوجود بھی شادی کی تقریب کو جاری رکھا گیا اور شادی کا عمل مکمل کیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر ایٹواہ میں عین شادی کے موقع پر دلہن دل…
بھارتی طیارے میں چمگادڑ کی پرواز، فلائٹ کو واپس اُتار لیا گیا
نئی دہلی: بھارتی طیارے میں چمگادڑ کی موجودگی نے مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیلادیا، جس کے باعث پرواز کو واپس اُتار لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکا جانے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں چمگادڑ کی موجودگی پر جہاز کو واپس نئی دہلی اتار…
والدین سے ان بن، نوجوان نے گھر کے عقب میں غار بناڈالا
میڈرڈ: ماں باپ سے ان بن کے بعد اکثر نوجوان خفگی کا اظہار مختلف طریقوں سے کیا کرتے ہیں، لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ نوجوان نے مباحثے کے بعد گھر میں ہی غار بناڈالا، تاکہ وہ اس میں سکون سے رہ سکے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین…
عظیم سائنسدان آئن اسٹائن کے خط کی 12 لاکھ ڈالر میں نیلامی
بوسٹن: البرٹ آئن اسٹائن کا نایاب خط جو اُنہوں نے تحریر کیا تھا، 12 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا، اس خط میں آئن اسٹائن نے خاص طور پر انسانی تاریخ بدل دینے والی مشہور مساوات E = mc^2 اپنے ہاتھوں سے تحریر کی ہے۔
بوسٹن میں واقع نیلام گھر آر آر…
کیا کائی سے کپڑے تیار ہوسکتے ہیں؟
ایمسٹرڈیم: کائی کو فوڈ سپلیمنٹ میں استعمال کرنے کے بعد اس کا ایک اور ماحولیاتی استعمال تلاش کرلیا گیا ہے۔
سائنسی جریدے ایڈوانسڈ فنکشنل میٹریلز میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق نیدرلینڈ کی یونیورسٹی آف راکیسٹر کے محققین نے کائی سے مضبوط،…
16 بیویاں، 151 بچوں کا باپ: مزید شادی کیلیے بیتاب!
ہرارے: زمبابوے کے 66 سالہ شہری مشیک نیانڈرو 17 ویں شادی کی تیاری کررہے ہیں، جن کی پہلے ہی 16 بیویاں اور 151 بچے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے کے شہری مشیک نیانڈرو کا کہنا ہے کہ وہ بیویوں کی تعداد 100 اور بچوں کی تعداد…
دُنیا کی امیر ترین ماڈل بلی!
بیجنگ: چین کے شہر چونگجنگ سے تعلق رکھنے والی دوسالہ ماؤماؤ دنیا کی مال دار ترین بلی ہے جو کاروں کے نئے ماڈلوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کی شان بڑھاتی ہیں اور اس کے بدلے رقم لیتی ہے۔
اپنا ایک بار دیدار کرانے کی مد میں ماؤماؤ 775 ڈالر وصول کرتی ہے۔…
سوا 4 کلوگرام وزنی دُنیا کا سب سے بڑا آم!
کولمبیا: دنیا کا سب سے بڑا آم کولمبیا میں حال ہی میں کاشت کیا گیا۔ اس کا وزن سوا چار کلوگرام یعنی 9.36 پاؤنڈ ہے۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق کولمبیا کے شہرگویاٹا کے سان مارٹن باغ میں یہ آم نووا بریرا اور رائنا ماریہ نے کاشت کیا ہے۔…
دیوار چین کی مضبوطی کا راز کیا ہے؟
بیجنگ: تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دیوارِ چین کی مضبوطی کا راز شاید چاول میں پوشیدہ ہے، کیونکہ تحقیق کے بعد چاول میں موجود نشاستہ اور اس کے اہم اجزا اس دیوار کی اینٹوں سے ملے ہیں۔
23 سو سال قبل تعمیر کی گئی دیوارِ چین کی لمبائی 13 ہزار میل ہے…
پاکستان نژاد برطانوی اداکار رز احمد کا نیا اعزاز، آسکر کے ریڈ کارپٹ کی انوکھی داستان
ماضی میں زلف و رخسار اور گل و بلبل کی داستانیں زباں زدِ خاص و عام تھیں، لیکن اب یہ تمام باتیں متروک ہوچکی ہیں۔ یہ بات اگرچہ درست ہے کہ موجودہ دور میں زلفوں کی باتیں کلاسک لگتی ہیں اور اب شاذ ہی یہ لفظ سننے میں آتا ہے لیکن گزشتہ روز آسکر…