براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
بھارت: لڑکی نے ایڈز زدہ محبوب کا خون لگواکر محبت کا ثبوت دے دیا
آسام: عشق میں دیوانی 15 سالہ لڑکی نے محبت کا ثبوت پیش کرنے کے لیے خود کو ناقابل علاج بیماری میں مبتلا کرلیا، بھارتی لڑکی نے محبوب کے ایچ آئی وی پازیٹو والے خون سے بھرے انجکشن کو اپنے جسم میں لگوالیا، یہ اطلاع سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی!-->…
دُنیا کے واحد زہریلے پرندے کی دریافت کیسے ہوئی؟
پاپوا نیوگنی: دُنیا میں ایسا پرندہ بھی پایا جاتا ہے، جو زہریلے اثرات کا حامل ہے۔ پاپوا نیوگِنی اور انڈونیشیا کے جزائر پر عام پائے جانے والے پرندے کا پورا نام ’ہوڈڈ پیٹوہوئی‘ ہے جو واحد زہریلا پرندہ قرار پایا ہے۔ دلچسپ بات کہ 1990 میں اس کا!-->…
اولاد کی نعمت کے لیے 54 سال کا طویل انتظار ختم
نئی دہلی: پہلی اولاد کے لیے والدین کا 54 برسوں پر محیط انتظار ختم ہوا۔ بالآخر اُنہیں اولاد کی خوشی مل ہی گئی۔ ان دنوں ایک بھارتی جوڑا دُنیا بھر میں شہ سرخیوں میں ہے، اس کا سبب ان کے ہاں 5 دہائیوں سے بھی زائد عرصے بعد پہلی اولاد کی آمد!-->…
خطروں سے کھیلنے والی بہادر بیٹی
لاہور: 12 سال کی فاطمہ نور دکھنے میں تو عام سی لڑکی ہیں، لیکن آپ یہ جان حیران رہ جائیں گے کہ یہ لڑکی لاہور میں موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلاتی ہے، یہ بچی دن میں کئی بار یہ خطرناک کھیل کھیلتی ہے۔موت کے اس کھیل میں اس بچی کے والد بھی اس کا!-->…
نایاب چھپکلی معدومیت کے 200 سال بعد منظرعام پر کیسے آئی؟
گیلاپیگوس جزائر: نایاب چُھپکلی معدومیت کے 2 سو سال بعد منظر عام پر آگئی ہے۔ گیلاپیگوس کے جزائر میں معدوم قرار دی جانے والی چھپکلی کی ایک قسم قریباً 200 سال بعد دوبارہ نظر آئی ہے۔گیلاپیگوس جزائر میں زمینی اِگوانا آخری بار سینٹیاگو جزیرے پر!-->…
پہاڑی پر بنا فٹ بال کا انوکھا میدان
آسٹریا: فٹ بال کے میدان ہموار ہوتے ہیں، تاکہ کھلاڑی آسانی کے ساتھ کھیل سکیں، لیکن دنیا میں ایک فٹ بال میدان ایسا بھی ہے جو انتہائی نشیبی پہاڑی پر بنایا گیا اور اسی ڈھلوان پر کھلاڑی کھیلتے اور گول بھی کرتے ہیں۔اس میدان کو ’ایکسٹریم ایلپائن!-->…
چلی میں اچانک 200 میٹر گہرا گڑھا کیسے نمودار ہوا؟
چلی: چلی میں اچانک تانبے کی ایک کان کے قریب بہت کم وقت میں ایک گڑھا (سنک ہول) نمودار ہوا جو 25 میٹر چوڑا اور 200 میٹر گہرا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ کینیڈا کی ایک کمپنی لیونڈن مائننگ نے دارالحکومت سان تیاگو سے 665 کلومیٹر دُور تانبے کی کان سے!-->…
دُنیا کا اونچا ترین درخت، جس کے پاس جانے پر سزا اور جرمانہ ہوسکتا ہے
کیلیفورنیا: دنیا کا بلند ترین زندہ درخت امریکا میں واقع ہے، لیکن اب اس کے پاس جانے سے قید اور جرمانے کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔کیلیفورنیا کے ریڈ وُڈ نیشنل پارک کی انتظامیہ کے مطابق ان کی حدود میں موجود ’ہائپیریئن‘ نامی درخت کو مہم جو حضرات سے!-->…
زیرِ آب تحقیق کے لیے انسان نما روبوٹ تیار
اسٹینفورڈ: انسان نما روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو سمندر میں غرقاب جہازوں اور کشتیوں کی تلاش کرتے ہوئے ان مشکل مقامات تک بھی پہنچ سکتا ہے جہاں انسانی غوطہ خور نہیں پہنچ پاتے۔اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں روبوٹ کے ماہر اسامہ خطیب اور ان کے ساتھیوں نے!-->…
لٹیروں نے چھینی گئی گھڑی ریپلکا ثابت ہونے پر واپس کردی
نیپلز: سوئٹزرلینڈ کے ایک سیاح کے ساتھ اٹلی میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس میں پہلے ڈاکوؤں نے اس کی گھڑی چھینی اور کچھ دیر بعد ریپلکا ہونے پر واپس کردی۔اطالوی شہر نیپلز میں پیازا ٹرائسٹے ای ٹرینٹو کے معروف علاقے میں گزشتہ دنوں سی سی ٹی!-->…