براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

کراچی: قیمتی مچھلیاں ہاتھ لگنے سے ماہی گیروں کی قسمت چمک اُٹھی

کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کے جال میں کھلے سمندر میں شکار کے دوران قیمتی ہیرا مچھلی کا جھنڈ پھنس گیا۔ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ کے مطابق گہرے سمندر میں مچھلی کے شکار پر جانے والے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی اس

خطروں کے کھلاڑی نوجوان کا بادلوں سے اوپر رسی پر چلنے کا ورلڈ ریکارڈ

برازیلیا: بادلوں سے اوپر رسی پر چل کر برازیل سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ خطروں کے کھلاڑی نوجوان نے عالمی ریکارڈ بنالیا۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق رافیل بریدی بلندی پر ایک رسی پر توازن رکھ کر چلنے میں کوئی خطرہ محسوس نہیں کرتے، یہی وجہ

دبئی میں غریبوں کے لیے مفت روٹی کی مشینیں نصب

دبئی: دبئی میں غریبوں کے لیے مفت روٹی فراہم کرنے والی مشینیں نصب کردی گئی ہیں۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی سپر مارکیٹس میں غریبوں کو مفت روٹیاں فراہم کرنے والی 10 مشینیں لگادی گئیں۔ ان مشینوں پر روٹی سب کے لیے کی

طالبہ کے بستے سے کوبرا سانپ برآمد

بھوپال: اسکول کی طالبہ کے بستے سے کوبرا سانپ برآمد، جس سے بچوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شاہجہان پور کے ایک اسکول میں طالبہ کو اپنے بستے میں غیر معمولی چیز کی حرکت محسوس ہوئی، جس پر اس

ورک فرام ہوم کے دوران وزن گھٹانے والے ملازمین کیلیے بڑا انعام

نئی دہلی: گھر بیٹھے کام کرنے والے ملازمین وزن کی زیادتی کا اکثر شکار ہوجاتے ہیں، بھارت میں ایک کمپنی کے سی ای او نے ورک فرام ہوم کے دوران موٹاپے کا شکار ہونے والے ملازمین کے لیے وزن کم کرنے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔بھارتی

بن مانس کے اغوا برائے تاوان کا انوکھا واقعہ

کانگو: بن مانس کے بچوں کا اغوا اور تاوان طلب کرنے کا انوکھا واقعہ رونما ہوا ہے۔ جمہوریہ کانگو میں اغوا کاروں نے بن مانس کے 3 بچوں کو اغوا کرکے بھاری تاوان مانگ لیا اور ان چمپینزیز کی ہاتھ پاؤں بندھی ویڈیو بھی بھیجی۔بین الاقوامی خبر رساں

زمین پر 2 لاکھ کھرب چیونٹیوں کی موجودگی کا انکشاف

وزبرگ: سائنس دانوں نے ایک ایسے سوال کا جواب تلاش کرلیا ہے، جس کا پتا چلنا ناممکن تھا، اس کرہ ارض پر کتنی تعداد میں چیونٹیاں موجود ہیں، کا جواب کسی حد تک ڈھونڈ لیا گیا ہے۔جرمنی کے شہر وزبرگ میں قائم جولیس میکسیملین یونیورسٹی کے محققین نے

تین بچوں کی ماں کی میٹرک امتحانات میں اول پوزیشن

سری نگر: جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں تین بچوں کی ماہ سبرینہ خالق نے میٹرک کے پرائیویٹ بورڈ امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرلی۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سبرینہ نے 500 میں سے 467 نمبر لے کر 93.4 فیصد سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی، انہوں نے ریاضی،

سعودی شہری کا 53 شادیاں کرنے کا دعویٰ

ریاض: سعودی عرب کے ایک شہری نے 43 برس کے دوران 53 شادیاں کرنے کا مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق 63 سالہ سعودی شہری ابو عبداللہ نے 43 سال میں مختلف خواتین سے 53 شادیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے باعث انہیں صدی کا پولی

چاند کی سیر زمین پر، کیسے ممکن؟

دبئی: اب چاند کی سیر کے لیے خلا میں جانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ کچھ سال بعد چاند کی سیر زمین پر ممکن ہوسکے گی۔ یو اے ای میں چاند کی شکل کا ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس میں ٹھہرنے والے زمین پر رہ کر ہی خلا کی سیاحت کا لطف اٹھا سکیں گے۔عرب میڈیا