براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

دن میں 10 بار بے ہوش ہونے والی امریکی خاتون

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون لنڈسی جانسن ایک غیر معمولی مرض میں مبتلا ہیں، جس کے باعث وہ دن میں 10 بار بے ہوش ہوتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میئن کے شہر بانگور سے تعلق رکھنے والی لنڈسی کو postural tachycardia

حسب اللہ دنیا کے امیر ترین ٹِک ٹاکرز میں کیسے شامل ہوئے؟

داغستان: داغستان سے تعلق رکھنے والے معروف ٹک ٹاکر، حسب اللہ مخمدوف چند برس کی مدت میں شہرت کے بعد اب مہنگی اور پرتعیش زندگی کے رسیا ہوگئے ہیں۔حال ہی میں وہ سڈنی کے دورے پر گئے تو سیکیورٹی گارڈ ان کے ساتھ تھے۔ اس موقع پر حسب اللہ نے ڈولچی

یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں برآمد

لزبن، پرتگال: یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں ایک زیرِ تعمیر عمارت کے پسِ منظر سے برآمد ہوئی ہیں جو سبزہ خور سوروپوڈ سے تعلق رکھتی ہے۔پرتگال کے وسط سے پومبل شہر سے ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جس کا پورا قد 12 میٹر اور سر سے دم تک کی لمبائی

جوئے نے 32 پیکٹ پوپ کارن کھاکر 50 واں عالمی ریکارڈ بناڈالا

انڈیاناپولس: جوئے چیسٹ نٹ نے محض 8 منٹ میں پوپ کارن کے 32 پیکٹ کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔نیویارک میں سالانہ نیتھنز ہاٹ ڈاگ کھانے کے مقابلے میں 15 فتوحات کی وجہ سے پہچانے جانے والے جوئے چیسٹ نٹ نے انڈیانا پولِس شہر میں مائنر لیگ بیس

پہاڑ سے 100 فِٹ نیچے گِرنے والے کتے کو کیسے بچایا گیا؟

ٹوربے: سو فٹ کی بلندی سے گرنے والا کتا ریسکیو عملے کی کوششوں سے محفوظ رہا۔ برطانیہ میں ریسکیو عملے نے پہاڑ سے 100 فِٹ نیچے گر کر پھنسنے والے کتے کو بچالیا۔ایک پریس ریلیز میں رائل نیشنل لائف بوٹ اِنسٹی ٹیوشن نے بتایا کہ ٹوربے نامی قصبے کے

5 روز تک لیموں اور کوئلے کی راکھ کھا کر زندہ رہنے والا شخص

ریو ڈی جنیرو: برازیل سے تعلق رکھنے والا باغبان نیلسن جو اپنے ملک کے دور افتادہ جزیرے پر پھنس گیا تھا، وہ پانچ روز تک محض لیموں اور کوئلہ کھاکر زندہ رہا، لیموں، کوئلے کے چورے اور سمندری پانی پر گزارا کرکے اپنی زندگی بچانے والے شخص کے

بھارت میں گائے سونے کی چین نگل گئی

نئی دہلی: بھارت میں پوجا کے دوران گائے (گئو ماتا) سونے کی چین نگل گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی شہری کی گائے پوجا کے دوران سونے کی چین نگل گئی جس کی تلاش کے لیے اہل خانہ کئی روز تک گائے کا گوبر چیک کرتے رہے۔سری کانتھ

110 فٹ لمبے بالوں والی خاتون کا نام گنیز بک میں شامل

فلوریڈا: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے بالوں کی لٹیں 110 فٹ تک بڑھا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ آشا منڈیلا نے پہلی بار لمبی

واجبات ادا نہ کرنے پر پولیس کی ویب سائٹ بند کردی گئی

نیوٹن: سابق پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر واجبات کی ادائیگی کے تنازع پر پولیس کی ویب سائٹ بند کردی۔امریکی ریاست میساچیوسٹس کے شہر بوسٹن کے نواحی علاقے میں مبینہ طور پر ویب سائٹ بند کرنے والے ملزم سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے

بغیر آکسیجن گہرے ترین پانی میں غوطہ لگانے کا عالمی ریکارڈ

بہاماس: فرانس سے تعلق رکھنے والے فری ڈائیور نے پانی میں 393.7 فِٹ گہرائی تک غوطہ لگانے کا عالمی ریکارڈ بنالیا۔ غوطہ خور نے یہ ریکارڈ ساتویں بار بنایا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق آرنوڈ جیرلڈ نے یہ ریکارڈ بہاماس میں منعقد سالانہ